Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 102 - المَائدة - Page - Juz 7
﴿قَدۡ سَأَلَهَا قَوۡمٞ مِّن قَبۡلِكُمۡ ثُمَّ أَصۡبَحُواْ بِهَا كَٰفِرِينَ ﴾
[المَائدة: 102]
﴿قد سألها قوم من قبلكم ثم أصبحوا بها كافرين﴾ [المَائدة: 102]
Abul Ala Maududi Tumse pehle ek giroh ne isi qism ke sawalaat kiye thay, phir woh log inhi baaton ki wajah se kufr mein mubtala ho gaye |
Ahmed Ali ایسی باتیں تم سے پہلے ایک جماعت پوچھ چکی ہے پھر وہ ان باتوں کے وہ مخالف ہوگئے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس طرح کی باتیں تم سے پہلے لوگوں نے بھی پوچھی تھیں (مگر جب بتائی گئیں تو) پھر ان سے منکر ہو گئے |
Mahmood Ul Hassan ایسی باتیں پوچھ چکی ہے ایک جماعت تم سے پہلے پھر ہو گئے ان باتوں سے منکر [۲۴۳] |
Muhammad Hussain Najafi تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں نے اس قسم کے سوال (اپنے نبیوں سے) کئے تھے۔ پھر انہیں کی وجہ سے کافر (منکر) ہوگئے۔ |