Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 86 - المَائدة - Page - Juz 7
﴿وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَآ أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡجَحِيمِ ﴾
[المَائدة: 86]
﴿والذين كفروا وكذبوا بآياتنا أولئك أصحاب الجحيم﴾ [المَائدة: 86]
Abul Ala Maududi Rahey woh log jinhon ne hamari aayat ko maanne se inkar kiya aur unhein jhutlaya, to woh jahannum ke mustahiq hain |
Ahmed Ali اور وہ لوگ جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ دوزخ کے رہنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جو لوگ منکر ہوئے اور جھٹلانےلگے ہمای آیتوں کو وہ ہیں دوزخ کے رہنے والے [۲۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو وہی دوزخ والے ہیں۔ |