×

اُن کے اِس قول کی وجہ سے اللہ نے اُن کو ایسی 5:85 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Ma’idah ⮕ (5:85) ayat 85 in Urdu

5:85 Surah Al-Ma’idah ayat 85 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 85 - المَائدة - Page - Juz 7

﴿فَأَثَٰبَهُمُ ٱللَّهُ بِمَا قَالُواْ جَنَّٰتٖ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَاۚ وَذَٰلِكَ جَزَآءُ ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[المَائدة: 85]

اُن کے اِس قول کی وجہ سے اللہ نے اُن کو ایسی جنتیں عطا کیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں اور وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے یہ جزا ہے نیک رویہ اختیار کرنے والوں کے لیے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: فأثابهم الله بما قالوا جنات تجري من تحتها الأنهار خالدين فيها وذلك, باللغة الأوردية

﴿فأثابهم الله بما قالوا جنات تجري من تحتها الأنهار خالدين فيها وذلك﴾ [المَائدة: 85]

Abul Ala Maududi
Unke is qaul ki wajah se Allah ne unko aisi jannatein ata ki jinke nichey nehrein behti hain aur woh unmein hamesha rahenge. Yeh jaza hai neik rawayya ikhtiyar karne walon ke liye
Ahmed Ali
پھر الله نے انہیں اس کہنے کے بدلے ایسے باغ دئیے کہ جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے اور نیکی کرنے والوں کا یہی بدلہ ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
تو خدا نے ان کو اس کہنے کے عوض (بہشت کے) باغ عطا فرمائے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے اور نیکو کاروں کا یہی صلہ ہے
Mahmood Ul Hassan
پھر انکو بدلے میں دیے اللہ نے اس کہنے پر ایسے باغ کہ جن کے نیچے بہتی ہیں نہریں رہا کریں ان میں ہی اور یہ ہے بدلا نیکی کرنے والوں کا
Muhammad Hussain Najafi
اللہ نے ان کو ان کے اس قول کے صلہ میں ایسے بہشت عطا فرمائے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ نیکوکاروں کا معاوضہ ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek