Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 22 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿وَفِي ٱلسَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوعَدُونَ ﴾ 
[الذَّاريَات: 22]
﴿وفي السماء رزقكم وما توعدون﴾ [الذَّاريَات: 22]
| Abul Ala Maududi Aasman hi mein hai tumhara rizq bhi aur woh cheez bhi jiska tumse waada kiya ja raha hai | 
| Ahmed Ali اور تمہاری روزی آسمان میں ہے اور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے | 
| Mahmood Ul Hassan اور آسمان میں ہے روزی تمہاری اور جو تم سے وعدہ کیا گیا [۱۴] | 
| Muhammad Hussain Najafi اور آسمان میں تمہاری روزی بھی ہے اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ وعید کیا جاتا ہے۔ |