Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 23 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿فَوَرَبِّ ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِ إِنَّهُۥ لَحَقّٞ مِّثۡلَ مَآ أَنَّكُمۡ تَنطِقُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 23]
﴿فورب السماء والأرض إنه لحق مثل ما أنكم تنطقون﴾ [الذَّاريَات: 23]
Abul Ala Maududi Pas kasam hai aasmaan aur zameen ke maalik ki, yeh baat haqq hai, aisi hi yaqeeni jaise tum bol rahey ho |
Ahmed Ali پس آسمان اور زمین کے مالک کی قسم ہے بے شک یہ (قرآن) برحق ہے جیسا تم باتیں کرتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو |
Mahmood Ul Hassan سو قسم ہے رب آسمان اور زمین کی کہ یہ بات تحقیق ہے جیسے کہ تم بولتے ہو [۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi پس قَسم ہے آسمان و زمین کے پروردگار کی کہ یہ بات حق ہے جیسے کہ تم بو لتے ہو۔ |