Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 44 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿وَإِن يَرَوۡاْ كِسۡفٗا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ سَاقِطٗا يَقُولُواْ سَحَابٞ مَّرۡكُومٞ ﴾
[الطُّور: 44]
﴿وإن يروا كسفا من السماء ساقطا يقولوا سحاب مركوم﴾ [الطُّور: 44]
Abul Ala Maududi Yeh log aasmaan ke tukde bhi girte huye dekh lein to kahenge yeh baadal hain jo umdey chale aa rahe hain |
Ahmed Ali اگر وہ ایک ٹکڑا آسمان سے گرتا ہوا دیکھ لیں تو کہہ دیں کہ تہ بہ تہ جما ہوا بادل ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ گاڑھا بادل ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر دیکھیں ایک تختہ آسمان سے گرتا ہوا کہیں یہ بادل ہے گاڑھا [۳۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر وہ آسمان سے کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہتے ہیں کہ یہ تہہ در تہہ بادل ہے۔ |