Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 3 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ ﴾
[النَّجم: 3]
﴿وما ينطق عن الهوى﴾ [النَّجم: 3]
Abul Ala Maududi Woh apni khwaish-e-nafs se nahin bolta |
Ahmed Ali اور نہ وہ اپنی خواہش سے کچھ کہتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور نہیں بولتا اپنے نفس کی خواہش سے |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ (اپنی) خواہشِ نفس سے بات نہیں کرتا۔ |