Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 2 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمۡ وَمَا غَوَىٰ ﴾
[النَّجم: 2]
﴿ما ضل صاحبكم وما غوى﴾ [النَّجم: 2]
Abul Ala Maududi Tumhara rafeeq(companion) na bhatka hai na behka(deluded) hai |
Ahmed Ali تمہارا رفیق نہ گمراہ ہوا ہے اورنہ بہکا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ تمہارے رفیق (محمدﷺ) نہ رستہ بھولے ہیں نہ بھٹکے ہیں |
Mahmood Ul Hassan بہکا نہیں تمہارا رفیق اور نہ بے راہ چلا [۲] |
Muhammad Hussain Najafi کہ تمہارا یہ ساتھی (پیغمبرِ اسلام(ص)) نہ گمراہ ہوا ہے اور نہ بہکا ہے۔ |