Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 56 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿هَٰذَا نَذِيرٞ مِّنَ ٱلنُّذُرِ ٱلۡأُولَىٰٓ ﴾ 
[النَّجم: 56]
﴿هذا نذير من النذر الأولى﴾ [النَّجم: 56]
| Abul Ala Maududi Yeh ek tambeeh (warning) hai pehle aaye huye tambihaat(warnings) mein se | 
| Ahmed Ali یہ بھی ایک ڈرانے والا ہے پہلے ڈرانے والوں میں سے | 
| Fateh Muhammad Jalandhry یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں | 
| Mahmood Ul Hassan یہ ایک ڈر سنانے والا ہے پہلے سنانے والوں میں کا [۴۲] | 
| Muhammad Hussain Najafi یہ (رسول(ص)) بھی ڈرانے والا ہے پہلے ڈرانے والے (رسولوں(ع)) سے۔ |