Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 10 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنِّي مَغۡلُوبٞ فَٱنتَصِرۡ ﴾
[القَمَر: 10]
﴿فدعا ربه أني مغلوب فانتصر﴾ [القَمَر: 10]
Abul Ala Maududi Aakhir-e-kaar usne apne Rubb ko pukara ke “main magloob ho chuka , ab tu inse inteqam le” |
Ahmed Ali پھر نوح نے اپنے رب کو پکارا کہ میں تو مغلوب ہو گیا تو میری مدد کر |
Fateh Muhammad Jalandhry تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے |
Mahmood Ul Hassan پھر پکارا اپنے رب کو کہ میں عاجز ہو گیا ہوں تو بدلا لے [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi آخر کار اس (نوح(ع)) نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ میں مغلوب ہوں۔ لہٰذا تو (ان سے) بدلہلے۔ |