Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 20 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿بَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٞ لَّا يَبۡغِيَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 20]
﴿بينهما برزخ لا يبغيان﴾ [الرَّحمٰن: 20]
Abul Ala Maududi Phir bhi unke darmiyan ek purdah hayal(barrier) hai jissey woh tajawuz (transgress) nahin karte |
Ahmed Ali ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے |
Fateh Muhammad Jalandhry دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے |
Mahmood Ul Hassan اُن دونوں میں ہے ایک پر وہ جو ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرے [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi ان دونوں کے درمیان ایک فاصلہ ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے۔ |