Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 50 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿لَمَجۡمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَٰتِ يَوۡمٖ مَّعۡلُومٖ ﴾
[الوَاقِعة: 50]
﴿لمجموعون إلى ميقات يوم معلوم﴾ [الوَاقِعة: 50]
Abul Ala Maududi Ek din zaroor jama kiye janey wale hain jiska waqt muqarrar kiya ja chuka hai |
Ahmed Ali ایک معین تاریخ کے وقت پر جمع کیے جاویں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan سب اکٹھے ہونے والے ہیں ایک دن مقرر کے وقت پر [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi سب ایک دن کے مقرروقت پر اکٹھے کئے جائیں گے۔ |