Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 55 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿فَشَٰرِبُونَ شُرۡبَ ٱلۡهِيمِ ﴾
[الوَاقِعة: 55]
﴿فشاربون شرب الهيم﴾ [الوَاقِعة: 55]
Abul Ala Maududi Toans (thirst) lagey huey ount (camel) ki tarah piogey |
Ahmed Ali پھر پینا ہو گا پیاسے اونٹوں کا سا پینا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر پیو گے جیسے پئیں اونٹ تونسے ہوئے [۲۷] |
Muhammad Hussain Najafi جس طرح سخت پیاسے اونٹ (بےتحاشا) پانی پیتے ہیں۔ |