Quran with Urdu translation - Surah Al-Mujadilah ayat 15 - المُجَادلة - Page - Juz 28
﴿أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُمۡ عَذَابٗا شَدِيدًاۖ إِنَّهُمۡ سَآءَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴾
[المُجَادلة: 15]
﴿أعد الله لهم عذابا شديدا إنهم ساء ما كانوا يعملون﴾ [المُجَادلة: 15]
Abul Ala Maududi Allah Ne unke liye sakht azaab muhayya kar rakkha hai. Badey hi burey kartoot hain jo woh kar rahey hain |
Ahmed Ali الله نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بے شک وہ بہت ہی برا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے |
Mahmood Ul Hassan تیار رکھا ہے اللہ نے اُنکے لئے سخت عذاب [۳۰] بیشک وہ برے کام ہیں جو وہ کرتے ہیں [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ نے ان کیلئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بےشک یہ لوگ بہت برے کام کرتے ہیں۔ |