Quran with Urdu translation - Surah At-Taghabun ayat 13 - التغَابُن - Page - Juz 28
﴿ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۚ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ﴾
[التغَابُن: 13]
﴿الله لا إله إلا هو وعلى الله فليتوكل المؤمنون﴾ [التغَابُن: 13]
Abul Ala Maududi Allah woh hai jiske siwa koi khuda nahin, lihaza iman laney walon ko Allah hi par bharosa rakhna chahiye |
Ahmed Ali الله ہی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور الله ہی پر ایمانداروں کو بھروسہ رکھنا چاہیئے |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا (جو معبود برحق ہے اس) کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو مومنوں کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسا رکھیں |
Mahmood Ul Hassan اللہ اُسکے سوائے کسی کی بندگی نہیں اور اللہ پر چاہئے بھروسہ کریں ایمان والے [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے بس ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ |