Quran with Urdu translation - Surah Al-Mulk ayat 18 - المُلك - Page - Juz 29
﴿وَلَقَدۡ كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَكَيۡفَ كَانَ نَكِيرِ ﴾
[المُلك: 18]
﴿ولقد كذب الذين من قبلهم فكيف كان نكير﴾ [المُلك: 18]
Abul Ala Maududi Inse pehle guzre huey log jhutla chuke hain phir dekhlo ke meri giraft kaisi sakht thi |
Ahmed Ali اور ان سے پہلے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں پھر ہماری ناراضگی کاکیا نتیجہ ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا |
Mahmood Ul Hassan اور جھٹلا چکے ہیں جو اُن سے پہلے تھے پھر کیسا ہوا میرا انکار [۲۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی (حق کو) جھٹلایا تھا تو میری سخت گیری کیسی تھی؟ |