Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 7 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِٱلۡمُهۡتَدِينَ ﴾
[القَلَم: 7]
﴿إن ربك هو أعلم بمن ضل عن سبيله وهو أعلم بالمهتدين﴾ [القَلَم: 7]
Abul Ala Maududi Tumhara Rubb un logon ko bhi khoob jaanta hai jo uski raah se bhatkey huey hain , aur wahi unko bhi acchi tarah jaanta hai jo raah-e-raast par hai |
Ahmed Ali بے شک آپ کا رب ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں |
Mahmood Ul Hassan بیشک تیرا رب وہی خوب جانے اُسکو جو بہکا اُسکی راہ سے اور وہی جانتا ہے راہ پانے والوں کو [۵] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک آپ(ص) کا پروردگار بہتر جانتا ہے کہ اس کی راہ سے بھٹکا ہواکون ہے؟ اور وہی انہیں خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں۔ |