Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 125 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿قَالُوٓاْ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ ﴾
[الأعرَاف: 125]
﴿قالوا إنا إلى ربنا منقلبون﴾ [الأعرَاف: 125]
| Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya “bahar-haal humein palatna apne Rubb hi ki taraf hai |
| Ahmed Ali انہوں نے کہا ہمیں تو اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہی ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry وہ بولے کہ ہم تو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan وہ بولے ہم کو تو اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہی ہے [۱۴۱] |
| Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا (ہمیں کیا پروا ہے) ہم لوگ بہرحال اپنے پروردگار کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں۔ |