Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 14 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿قَالَ أَنظِرۡنِيٓ إِلَىٰ يَوۡمِ يُبۡعَثُونَ ﴾
[الأعرَاف: 14]
﴿قال أنظرني إلى يوم يبعثون﴾ [الأعرَاف: 14]
Abul Ala Maududi Bola, “ mujhey us din tak mohlat de jabke yeh sab dobara uthaye jayenge” |
Ahmed Ali کہا مجھے اس دن تک مہلت دے جس دن لوگ قبرو ں سے اٹھائے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan بولا کہ مجھے مہلت دے اس دن تک کہ لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں |
Muhammad Hussain Najafi کہا۔ مجھے اس دن تک مہلت دے جب سب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔ |