×

آخر کار ہم نے اپنی مہربانی سے ہودؑ اور اس کے ساتھیوں 7:72 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-A‘raf ⮕ (7:72) ayat 72 in Urdu

7:72 Surah Al-A‘raf ayat 72 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 72 - الأعرَاف - Page - Juz 8

﴿فَأَنجَيۡنَٰهُ وَٱلَّذِينَ مَعَهُۥ بِرَحۡمَةٖ مِّنَّا وَقَطَعۡنَا دَابِرَ ٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَاۖ وَمَا كَانُواْ مُؤۡمِنِينَ ﴾
[الأعرَاف: 72]

آخر کار ہم نے اپنی مہربانی سے ہودؑ اور اس کے ساتھیوں کو بچا لیا اور اُن لوگوں کی جڑ کاٹ دی جو ہماری آیات کو جھٹلا چکے تھے اور ایمان لانے والے نہ تھے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: فأنجيناه والذين معه برحمة منا وقطعنا دابر الذين كذبوا بآياتنا وما كانوا, باللغة الأوردية

﴿فأنجيناه والذين معه برحمة منا وقطعنا دابر الذين كذبوا بآياتنا وما كانوا﴾ [الأعرَاف: 72]

Abul Ala Maududi
Aakhir e kaar humne apni meharbani se Hud aur uske saathiyon ko bacha liye aur un logo ki jadd (roots) kaat di jo hamari aayat ko jhutla chuke thay aur iman laney waley na thay
Ahmed Ali
پھر ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو اپنی رحمت سے بچا لیا اور جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے ان کی جڑ کاٹ دی اور وہ مومن نہیں تھے
Fateh Muhammad Jalandhry
پھر ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے ان کو نجات بخشی اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کی جڑ کاٹ دی اور وہ ایمان لانے والے تھے ہی نہیں
Mahmood Ul Hassan
پھر ہم نے بچا لیا اس کو اور جو اس کےساتھ تھے اپنی رحمت سے اور جڑ کاٹی ان کی جو جھٹلاتے تھے ہماری آیتوں کو او رنہیں مانتے تھے [۸۸]
Muhammad Hussain Najafi
پس (آخرکار) ہم نے اپنی رحمت سے انہیں اور ان کے ساتھیوں کو نجات دی (بچا لیا) اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا اور وہ ایمان لانے والے نہیں تھے ان کی جڑ ہی کاٹ دی۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek