Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 32 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ ﴾
[المَعَارج: 32]
﴿والذين هم لأماناتهم وعهدهم راعون﴾ [المَعَارج: 32]
Abul Ala Maududi Jo apne amanaton ki hifazat aur apne ahad (covenant) ka paas karte hai |
Ahmed Ali اور وہ جواپنی امانتوں اور عہدوں کی رعایت رکھتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جو لوگ کہ اپنی امانتوں اور اپنے قول کو نباہتے ہیں [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi اورجو اپنی امانتوں اورعہد و پیمان کا لحاظ رکھتے ہیں۔ |