Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 31 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿فَمَنِ ٱبۡتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡعَادُونَ ﴾
[المَعَارج: 31]
﴿فمن ابتغى وراء ذلك فأولئك هم العادون﴾ [المَعَارج: 31]
Abul Ala Maududi Albatta jo iske alawa kuch aur chahein wahi hadd se tajawuz karne wala hai |
Ahmed Ali پس جو کوئی اس کے سوا چاہے سو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر جو کوئی ڈھونڈے اسکے سوائے سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو اس سے آگے بڑھے وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔ |