Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 35 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿أُوْلَٰٓئِكَ فِي جَنَّٰتٖ مُّكۡرَمُونَ ﴾
[المَعَارج: 35]
﴿أولئك في جنات مكرمون﴾ [المَعَارج: 35]
Abul Ala Maududi Yeh log izzat ke saath jannat ke baaghon mei rahenge |
Ahmed Ali وہی لوگ باغوں میں عزت سے رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan وہی لوگ ہیں باغوں میں عزت سے [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi یہی وہ لوگ ہیں جو عزت کے ساتھ باغہائے بہشت میں رہیں گے۔ |