Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 20 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿وَسُيِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا ﴾
[النَّبَإ: 20]
﴿وسيرت الجبال فكانت سرابا﴾ [النَّبَإ: 20]
Abul Ala Maududi Aur pahad chalaye jayenge yahan tak ke woh saraab(mirage) ho jayenge |
Ahmed Ali اور پہاڑ اڑائے جائیں گے توریت ہو جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور چلائے جائیں گے پہاڑ تو ہو جائیں گے چمکتا ریتا [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور پہاڑ چلائے جائیں گے اور وہ بالکل سراب ہو جائیں گے۔ |