Quran with Urdu translation - Surah Al-Anfal ayat 55 - الأنفَال - Page - Juz 10
﴿إِنَّ شَرَّ ٱلدَّوَآبِّ عِندَ ٱللَّهِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فَهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ ﴾
[الأنفَال: 55]
﴿إن شر الدواب عند الله الذين كفروا فهم لا يؤمنون﴾ [الأنفَال: 55]
Abul Ala Maududi Yaqeenan Allah ke nazdeek zameen par chalne wali makhlooq mein sabse badhtar woh log hain jinhon ne haqq ko maanne se inkar kardiya phir kisi tarah woh usey qabool karne par tayyar nahin hain |
Ahmed Ali اور الله کے ہاں سب جانداروں میں سے بدتر وہ ہیں جنہوں نے کفر کیا پھر وہ ایمان نہیں لاتے |
Fateh Muhammad Jalandhry جانداروں میں سب سے بدتر خدا کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو کافر ہیں سو وہ ایمان نہیں لاتے |
Mahmood Ul Hassan بدتر سب جانداروں میں اللہ کے ہاں وہ ہیں جو منکر ہوئے پھر وہ نہیں ایمان لاتے |
Muhammad Hussain Najafi بے شک زمین پر چلنے والی سب مخلوق میں سے بدترین وہ لوگ ہیں جو کافر ہیں اور اب وہ کسی طرح بھی ایمان لانے والے نہیں ہیں۔ |