Quran with Urdu translation - Surah ‘Abasa ayat 24 - عَبَسَ - Page - Juz 30
﴿فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ﴾
[عَبَسَ: 24]
﴿فلينظر الإنسان إلى طعامه﴾ [عَبَسَ: 24]
Abul Ala Maududi Phir zara insaan apni khuraak(khane/food) ko dekhe |
Ahmed Ali پس انسان کو اپنے کھانے کی طرف غور کرنا چاہیئے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے |
Mahmood Ul Hassan اب دیکھ لے آدمی اپنے کھانے کو [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی غذا کی طرف دیکھے۔ |