Quran with Urdu translation - Surah ‘Abasa ayat 40 - عَبَسَ - Page - Juz 30
﴿وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٞ ﴾
[عَبَسَ: 40]
﴿ووجوه يومئذ عليها غبرة﴾ [عَبَسَ: 40]
Ahmed Ali اور کچھ چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر گرد پڑی ہو گی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی |
Muhammad Hussain Najafi ور کچھ چہرے ایسے ہوں گے جن پر گرد و غبار پڑی ہوئی ہوگی۔ |