Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 28 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا ٱلۡمُقَرَّبُونَ ﴾
[المُطَففين: 28]
﴿عينا يشرب بها المقربون﴾ [المُطَففين: 28]
Abul Ala Maududi Yeh ek chasma hai jiske paani ke saath muqarrab log sharaab piyengey |
Ahmed Ali وہ ایک چشمہ ہے اس میں سےمقرب پئیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے |
Mahmood Ul Hassan وہ ایک چشمہ ہے جس سے پیتے ہیں نزدیک والے [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi یہ وہ چشمہ ہے جس سے مقرب لوگ پئیں گے۔ |