Quran with Urdu translation - Surah Al-Inshiqaq ayat 14 - الانشِقَاق - Page - Juz 30
﴿إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ﴾
[الانشِقَاق: 14]
﴿إنه ظن أن لن يحور﴾ [الانشِقَاق: 14]
Abul Ala Maududi Usne samjha tha ke usey kabhi palatna nahin hai |
Ahmed Ali بے شک اس نے سمجھ لیا تھا کہ ہر گز نہ لوٹ کر جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا |
Mahmood Ul Hassan اُس نے خیال کیا تھا کہ پھر کر نہ جائے گا [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi اس کا خیال تھا کہ وہ کبھی (اپنے خدا کے پاس) لوٹ کر نہیں جائے گا۔ |