Quran with Urdu translation - Surah Al-Inshiqaq ayat 17 - الانشِقَاق - Page - Juz 30
﴿وَٱلَّيۡلِ وَمَا وَسَقَ ﴾
[الانشِقَاق: 17]
﴿والليل وما وسق﴾ [الانشِقَاق: 17]
Abul Ala Maududi Aur raat ki aur jo kuch woh sameith leti hai |
Ahmed Ali اور رات کی اور جو کچھ اس نے سمیٹا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی |
Mahmood Ul Hassan اور رات کی اور جو چیزیں اُس میں سمٹ آتی ہیں [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور رات کی اور ان چیزوں کی (قَسم کھاتا ہوں) جن کو وہ (رات) سمیٹ لیتی ہے۔ |