Quran with Urdu translation - Surah Al-Buruj ayat 13 - البُرُوج - Page - Juz 30
﴿إِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُ ﴾
[البُرُوج: 13]
﴿إنه هو يبدئ ويعيد﴾ [البُرُوج: 13]
Abul Ala Maududi Wahi pehli baar paida karta hai aur wahi dobara paida karega |
Ahmed Ali بے شک وہی پہلے پیدا کرتا ہے اور دوبارہ پیدا کرے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ (زندہ) کرے گا |
Mahmood Ul Hassan بیشک وہی کرتا ہے پہلی مرتبہ اور دوسری [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi وہی پہلی بار پیدا کرنے والا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔ |