Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘la ayat 6 - الأعلى - Page - Juz 30
﴿سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ ﴾
[الأعلى: 6]
﴿سنقرئك فلا تنسى﴾ [الأعلى: 6]
| Abul Ala Maududi Hum tumhey padhwa dengey phir tum nahin bhuloge |
| Ahmed Ali البتہ ہم آپ کو پڑھائیں گے پھر آپ نہ بھولیں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے |
| Mahmood Ul Hassan البتہ ہم پڑھائیں گے تجھ کو پھر تو نہ بھولے گا |
| Muhammad Hussain Najafi ہم آپ(ص) کو (ایسا) پڑھائیں گے کہ پھر آپ(ص) نہیں بھولیں گے۔ |