Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 72 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَإِن تَوَلَّيۡتُمۡ فَمَا سَأَلۡتُكُم مِّنۡ أَجۡرٍۖ إِنۡ أَجۡرِيَ إِلَّا عَلَى ٱللَّهِۖ وَأُمِرۡتُ أَنۡ أَكُونَ مِنَ ٱلۡمُسۡلِمِينَ ﴾
[يُونس: 72]
﴿فإن توليتم فما سألتكم من أجر إن أجري إلا على الله وأمرت﴾ [يُونس: 72]
Muhammad Junagarhi Phir bhi agar tum aeyraaz hi kiye jao to mein ney tum say koi maawza to nahi maanga mera maawza to sirf Allah hi kay zimmay hai aur mujh ko hukum kiya gaya hai kay mein musalmanon mein say rahon |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir bhi agar tum eraaz hee kiye jao to main ne tum se koi maweza to nahi manga,mera maweza to sirf Allah hee ke zimme hai aur mujh ko hukm kiya gaya hai ke main musalmano mein se raho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari تو آپ کی قوم نے آپ کو جھٹلایا پس ہم نے نجات دی انھیں اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے اور ہم نے بنادیا انھیں ان کا جانشین اور ہم نے غرق کردیا جنھوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ۔ ذرا دیکھو کیسا انجام ہوا ان کا جنھیں ڈرایا گیا تھا۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو اگر تم نے (میری نصیحت سے) منہ پھیر لیا ہے تو میں نے تم سے کوئی معاوضہ تو نہیں مانگا، میرا اجر تو صرف اللہ (کے ذمۂ کرم) پر ہے اور مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں (اس کے حکم کے سامنے) سرِ تسلیم خم کئے رکھوں |
Muhammad Taqi Usmani پھر بھی اگر تم نے منہ موڑے رکھا تو میں نے تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجرت تو نہیں مانگی میرا اجر کسی اور نے نہیں، اللہ نے ذمے لیا ہے، اور مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں فرمانبردار لوگوں میں شامل رہوں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر اگر تم انحراف کرو گے تو میں تم سے کوئی اجر بھی نہیں چاہتا -میرا اجر تو صرف اللہ کے ذمہ ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اس کے اطاعت گزاروں میں شامل رہوں |