Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 82 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَيُحِقُّ ٱللَّهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴾
[يُونس: 82]
﴿ويحق الله الحق بكلماته ولو كره المجرمون﴾ [يُونس: 82]
Muhammad Junagarhi Aur Allah Taalaa haq ko apney farmaan say sabit ker deta hai go mujrim kaisa hi na gawar samjhen |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur Allah tala haq ko apne farmaan se sabith kar deta hai,go mujrim kaisa hee nagawaar samjhe |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس نہ ایمان لائے موسیٰ پر بجز ان کی قوم کی اولاد کے (وہ بھی) ڈرتے ہوئے فرعون سے اور اپنے سرداروں سے کہ کہیں وہ انھیں بہکا نہ دے ۔ اور واقعی فرعون بڑا سرکش (بادشاہ) تھا ملک میں اور واقعی حد سے بڑھنے والوں میں سے تھا۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اللہ اپنے کلمات سے حق کا حق ہونا ثابت فرما دیتا ہے اگرچہ مجرم لوگ اسے ناپسند ہی کرتے رہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور اللہ سچ کو اپنے حکم سے سچ کر دکھاتا ہے، چاہے مجرم لوگ کتنا برا سمجھیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اپنے کلمات کے ذریعہ حق کو ثابت کردیتا ہے چاہے مجرمین کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے |