Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 81 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَلَمَّآ أَلۡقَوۡاْ قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئۡتُم بِهِ ٱلسِّحۡرُۖ إِنَّ ٱللَّهَ سَيُبۡطِلُهُۥٓ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُصۡلِحُ عَمَلَ ٱلۡمُفۡسِدِينَ ﴾
[يُونس: 81]
﴿فلما ألقوا قال موسى ما جئتم به السحر إن الله سيبطله إن﴾ [يُونس: 81]
Muhammad Junagarhi So jab unhon ney dala to musa (alh-e-salam) ney farmaya kay yeh jo kuch tum laye ho jadoo hai. Yaqeeni baat hai kay Allah iss ko abhi darhum barhumkiye deta hai Allah aisay dasadiyon ka kaam bannay nahi deta |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim so jab unhone dala to moosa(alaihissalaam)ne farmaya ke ye jo kuch tum lae ho jado hai,yaqini bath hai ke Allah us ko abhi darham barham kiye deta hai,Allah aise fasadiyo ka kaam banne nahi deta |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اللہ تعالیٰ حق کو حق کردکھاتا ہے اپنے ارشاد ات سے اور خواہ نا پسند ہی کریں (اسے) مجرم۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر جب انہوں نے (اپنی رسیاں اور لاٹھیاں) ڈال دیں تو موسٰی (علیہ السلام) نے کہا: جو کچھ تم لائے ہو (یہ) جادو ہے، بیشک اللہ ابھی اسے باطل کر دے گا، یقیناً اللہ مفسدوں کے کام کو درست نہیں کرتا |
Muhammad Taqi Usmani پھر جب انہوں نے (اپنی لاٹھیوں اور رسیوں کو) پھینکا (اور وہ سانپ بن کر چلتی ہوئی نظر آئیں) تو موسیٰ نے کہا کہ : یہ جو کچھ تم نے دکھایا ہے جادو ہے۔ اللہ ابھی اس کو مل یا میٹ کیے دیتا ہے۔ اللہ فسادیوں کا کام بننے نہیں دیتا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر جب ان لوگوں نے رسیوں کو ڈال دیا تو موسٰی نے کہا کہ جو کچھ تم لے آئے ہو یہ جادو ہے اور اللہ اس کو بیکار کردے گا وہ مفسدین کے عمل کو درست نہیں ہونے دیتا ہے |