Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 82 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَيُحِقُّ ٱللَّهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴾
[يُونس: 82]
﴿ويحق الله الحق بكلماته ولو كره المجرمون﴾ [يُونس: 82]
Abul Ala Maududi Aur Allah apne farmaano se haqq ko haqq kar dikhata hai, khwa mujreemo ko woh kitna hi nagawar ho” |
Ahmed Ali اور الله اپنے حکم سےحق بات کو سچا کرتا ہے اگرچہ گنہگار برا ہی مانیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا اپنے حکم سے سچ کو سچ ہی کردے گا اگرچہ گنہگار برا ہی مانیں |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ سچا کرتا ہے حق بات کو اپنے حکم سے اور پڑے برا مانیں گنہگار |
Muhammad Hussain Najafi اور اللہ حق کو اپنے کلمات کے ذریعہ سے ضرور حق ثابت کر دکھاتا ہے اگرچہ مجرموں کو ناپسند ہی ہو۔ |