Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 113 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَلَا تَرۡكَنُوٓاْ إِلَى ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ فَتَمَسَّكُمُ ٱلنَّارُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِنۡ أَوۡلِيَآءَ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ ﴾
[هُود: 113]
﴿ولا تركنوا إلى الذين ظلموا فتمسكم النار وما لكم من دون الله﴾ [هُود: 113]
Muhammad Junagarhi Dekho zalimon ki taraf hergiz na jhukna werna tumhen bhi (dozakh ki) aag lagg jayegi aur Allah kay siwa aur tumhara madadgar na khara ho sakay ga aur na tum madad diye jaogay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim dekho zaalimo ki taraf hargiz na jhukna warna tumhe bhi(dozakh ki) aag lag jaegi aur Allah ke siva aur tumhara madadgaar na khada ho sakega aur na tum madad diye jaoge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور قائم کیجیے نماز دن کے دونوں سروں پر اور کچھ رات کے حصوں میں ۔ بیشک نیکیاں مٹا دیتی ہیں برائیوں کو یہ نصیحت ہے نصیحت قبول کرنیوالوں کے لیے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور تم ایسے لوگوں کی طرف مت جھکنا جو ظلم کر رہے ہیں ورنہ تمہیں آتشِ (دوزخ) آچھوئے گی اور تمہارے لئے اللہ کے سوا کوئی مددگار نہ ہوگا پھر تمہاری مدد (بھی) نہیں کی جائے گی |
Muhammad Taqi Usmani اور (مسلمانو) ان ظالم لوگوں کی طرف ذرا بھی نہ جھکنا، کبھی دوزخ کی آگ تمہیں بھی آپکڑے اور تمہیں اللہ کو چھوڑ کر کسی قسم کے دوست میسر نہ آئیں، پھر تمہاری کوئی مدد بھی نہ کرے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور خبردار تم لوگ ظالموں کی طرف جھکاؤ اختیار نہ کرنا کہ جہّنم کی آگ تمہیں چھولے گی اور خدا کے علاوہ تمہارا کوئی سرپرست نہیں ہوگا اور تمہاری مدد بھی نہیں کی جائے گی |