Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 49 - يُوسُف - Page - Juz 12
﴿ثُمَّ يَأۡتِي مِنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَ عَامٞ فِيهِ يُغَاثُ ٱلنَّاسُ وَفِيهِ يَعۡصِرُونَ ﴾
[يُوسُف: 49]
﴿ثم يأتي من بعد ذلك عام فيه يغاث الناس وفيه يعصرون﴾ [يُوسُف: 49]
Muhammad Junagarhi Iss kay baad jo saal aayega uss mein logon per khoob barish barsaee jayegi aur uss mein (sheera-e-angoor bhi) khoob nichoren gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim us ke baad jo saal ayega us mein logo par qoob baarish barsaai jaegi aur us mein (sheera angoor bhi) qoob nichodenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (یہ تعبیر سنتے ہی) بادشاہ نے کہا (فوراً) لے آؤ انہیں میرے پاس۔ پس جب (فرمان شاہی لیکر) انکے پاس قاصد آیا (تو) آپ نے فرمایا لوٹ جاؤ اپنے بادشاہ کے پاس اور اسے پوچھو کہ حقیقت حال کیا تھی ان عورتوں کی جنھوں نے کاٹ ڈالے تھے اپنے ہاتھ بےشک میرا پروردگار تو ان کے مکرو (فریب) سے خوب آگاہ ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر اس کے بعد ایک سال ایسا آئے گا جس میں لوگوں کو (خوب) بارش دی جائے گی اور (اس سال اس قدر پھل ہوں گے کہ) لوگ اس میں (پھلوں کا) رس نچوڑیں گے |
Muhammad Taqi Usmani پھر اس کے بعد ایک سال ایسا آئے گا جس میں لوگوں پر خوب بارش ہوگی، اور وہ اس میں انگور کا شیرہ نچوڑیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کے بعد ایک سال آئے گاجس میں لوگوں کی فریاد رسی اور بارش ہوگی اور لوگ خوب انگورنچوڑیں گے |