Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 74 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالُواْ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ ﴾
[يُوسُف: 74]
﴿قالوا فما جزاؤه إن كنتم كاذبين﴾ [يُوسُف: 74]
Muhammad Junagarhi Enhon ney kaha acha chor ki kiya saza hai agar tum jhootay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim unhone kaha accha choor ki kya saza hai agar tum jhoote hoon |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اُنھوں نے کہا کہ اس کی سزا یہ ہے کہ جس کے سامان میں یہ پیالہ دستیاب ہو تو وہ کود ہی اس کا بدلہ ہے اسی طرح ہم سزا دیا کرتے ہیں ظالموں کو۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ (ملازم) بولے: (تم خود ہی بتاؤ) کہ اس (چور) کی کیا سزا ہوگی اگر تم جھوٹے نکلے |
Muhammad Taqi Usmani انہوں نے کہا کہ : اگر تم لوگ جھوٹے (ثابت) ہوئے تو اس کی کیا سزا ہوگی ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ملازموں نے کہا کہ اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس کی سزا کیا ہے |