Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 74 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالُواْ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ ﴾
[يُوسُف: 74]
﴿قالوا فما جزاؤه إن كنتم كاذبين﴾ [يُوسُف: 74]
Abul Ala Maududi Unhon ne kaha “accha, agar tumhari baat jhooti nikli to chor ki kya saza hai?” |
Ahmed Ali انہوں نے کہا پھر اس کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے نکلو |
Fateh Muhammad Jalandhry بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (یعنی چوری ثابت ہوئی) تو اس کی سزا کیا |
Mahmood Ul Hassan بولے پھر کیا سزا ہے اسکی اگر تم نکلے جھوٹے [۱۰۲] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں (ملازمین) نے کہا اگر تم جھوٹے نکلے تو اس (چور) کی سزا کیا ہے؟ |