Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 79 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالَ مَعَاذَ ٱللَّهِ أَن نَّأۡخُذَ إِلَّا مَن وَجَدۡنَا مَتَٰعَنَا عِندَهُۥٓ إِنَّآ إِذٗا لَّظَٰلِمُونَ ﴾
[يُوسُف: 79]
﴿قال معاذ الله أن نأخذ إلا من وجدنا متاعنا عنده إنا إذا﴾ [يُوسُف: 79]
Muhammad Junagarhi Yousuf (alh-e-salam) ney kaha hum ney jiss kay pass apni cheez paee hai uss kay siwa doosray ki giriftari kerney say Allah ki panah chahatay hain aisa kerney say to hum yaqeenan na insafi kerney walay hojayen gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yousuf (alaihissallaam) ne kaha, hum ne jis ke paas apni cheez payi hai us ke siva dosre ki giraftaari karne se Allah ki panah chahte hai, aisa karne se to hum yaqinan na insaafi karne wale ho jayenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر جب وہ مایوس ہوگئے یوسف سے تو الگ جاکر سرگوشی کرنے لگے۔ اُنکے بڑے بھائی نے کہا کیا تم نہیں جانتے کہ تمھارے باپ نے لیا تھا تم سے وعدہ پختہ کیا گیا تھا اللہ کے نام سے اور اس سے پہلے جو زیادتی یوسف کے حق میں تم کرچکے ہو (وہ بھی تمھیں یاد ہے) سو میں تو نہیں چھوڑوں گا اس زمین کو جب تک کہ اجازت نہ دیں مجھے میرے باپ یا فیصلہ فرمائے اللہ تعالیٰ میرے لیے ۔ اور وہ تمام فیصلہ کرنیوالوں سے بہتر ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri یوسف (علیہ السلام) نے کہا: اللہ کی پناہ کہ ہم نے جس کے پاس اپنا سامان پایا اس کے سوا کسی (اور) کو پکڑ لیں تب تو ہم ظالموں میں سے ہو جائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani یوسف نے کہا : اس (ناانصافی) سے میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ جس شخص کے پاس سے ہماری چیز ملی ہے، اس کو چھوڑ کر کسی اور کو پکڑ لیں۔ اگر ہم ایسا کریں گے تو یقینی طور پر ہم ظالم ہوں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یوسف نے کہا کہ خدا کی پناہ کہ ہم جس کے پاس اپنا سامان پائیں اس کے علاوہ کسی دوسرے کو گرفت میں لے لیں اور اس طرح ظالم ہوجائیں |