Quran with Hindustani translation - Surah Ibrahim ayat 50 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٖ وَتَغۡشَىٰ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ ﴾
[إبراهِيم: 50]
﴿سرابيلهم من قطران وتغشى وجوههم النار﴾ [إبراهِيم: 50]
Muhammad Junagarhi Unn kay libad gandhak kay hongay aur aag unn kay chehron per bhi charhi hui hogi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ke libaas ghandhak ke honge aur aag un ke chehro par bhi chadi hoyi hogi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ اس لیے کہ تاکہ بدلہ دے اللہ تعالیٰ ہر شخص کو جو اس نے کمایا تھا۔ بیشک اللہ تعالیٰ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri ان کے لباس گندھک (یا ایسے روغن) کے ہوں گے (جو آگ کو خوب بھڑکاتا ہے) اور ان کے چہروں کو آگ ڈھانپ رہی ہوگی |
Muhammad Taqi Usmani ان کے قمیص تارکول کے ہوں گے، اور آگ ان کے چہروں پر چھائی ہوئی ہوگی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان کے لباس قطران کے ہوں گے اور ان کے چہروں کو آگ ہر طرف سے ڈھانکے ہوئے ہوگی |