Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 123 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿ثُمَّ أَوۡحَيۡنَآ إِلَيۡكَ أَنِ ٱتَّبِعۡ مِلَّةَ إِبۡرَٰهِيمَ حَنِيفٗاۖ وَمَا كَانَ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ ﴾
[النَّحل: 123]
﴿ثم أوحينا إليك أن اتبع ملة إبراهيم حنيفا وما كان من المشركين﴾ [النَّحل: 123]
Muhammad Junagarhi Phir hum ney aap ki janib wahee bheji kay aap millat-e-ibrahim-e-hanif ki perwi keren jo mushrikon mein say na thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir hum ne aap ki jaanib wahi bheji ke aap millath-e-ibraheem haneef ki pairvi kare jo mushriko mein se na thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر ہم نے وحی فرمائی (اے حبیب) آپ کی طرف کہ پیروی کرو مِلّت ابراہیم کی جو یکسوئی سے حق کی طرف مائل تھے، اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر (اے حبیبِ مکرّم!) ہم نے آپ کی طرف وحی بھیجی کہ آپ ابراہیم (علیہ السلام) کے دین کی پیروی کریں جو ہر باطل سے جدا تھے، اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھے |
Muhammad Taqi Usmani پھر (اے پیغمبر) ہم نے تم پر بھی وحی کے ذریعے یہ حکم نازل کیا ہے کہ تم ابراہیم کے دین کی پیروی کرو جس نے اپنا رخ اللہ ہی کی طرف کیا ہوا تھا، اور وہ ان لوگوں میں سے نہیں تھے جو اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کے بعد ہم نے آپ کی طرف وحی کی کہ ابراہیم علیھ السّلام حنیف کے طریقہ کا اتباع کریں کہ وہ مشرکین میں سے نہیں تھے |