Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 6 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿وَلَكُمۡ فِيهَا جَمَالٌ حِينَ تُرِيحُونَ وَحِينَ تَسۡرَحُونَ ﴾
[النَّحل: 6]
﴿ولكم فيها جمال حين تريحون وحين تسرحون﴾ [النَّحل: 6]
Muhammad Junagarhi Aur inn mein tumhari ronaq bhi hai jab chara ker laao tab bhi aur jab charaney ley jao tab bhi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur un mein tumhaari raunaq bhi hai, jab chara kar lao tabh bhi aur jab charaane le jao tabh bhi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور تمھارے لیے ان میں زیب و زینت بھی ہے جب تم شام کو (چرا کر) انھیں گھر لاتے ہو اور جب تم صبح ان کو چرانے لیجاتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ان میں تمہارے لئے رونق (اور دل کشی بھی) ہے جب تم شام کو چراگاہ سے (واپس) لاتے ہو اور جب تم صبح کو (چرانے کے لئے) لے جاتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani اور جب تم انہیں شام کے وقت گھر واپس لاتے ہو، اور جب انہیں صبح کو چرانے لے جاتے ہو تو ان میں تمہارے لیے ایک خوشنما منظر بھی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور تمہارے لئے ان ہی جانوروں میں سے زینت کا سامان ہے جب تم شام کو انہیں واپس لاتے ہو اور صبح کو چراگاہ کی طرف لے جاتے ہو |