Quran with Hindustani translation - Surah Maryam ayat 38 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿أَسۡمِعۡ بِهِمۡ وَأَبۡصِرۡ يَوۡمَ يَأۡتُونَنَا لَٰكِنِ ٱلظَّٰلِمُونَ ٱلۡيَوۡمَ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ ﴾
[مَريَم: 38]
﴿أسمع بهم وأبصر يوم يأتوننا لكن الظالمون اليوم في ضلال مبين﴾ [مَريَم: 38]
Muhammad Junagarhi Kiya khoob dekhney sunnay walay hongay uss din jabkay humaray samney hazir hongay lekin aaj to yeh zalim log sareeh gumrahi mein paray huye hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya qoob dekhne sunne waale honge us din jab ke hamaare saamne haazir honge, lekin aaj to ye zaalim log, sarih gumraahi mein pade hoye hain |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (اس دن) یہ خوب سننے لگیں گے اور خوب دیکھنے لگیں گے جس دین آئیں گے ہمارے پاس لیکن یہ ظالم آج تو کھلی گمراہی میں ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri جس دن وہ ہمارے پاس حاضر ہوں گے تو کیسے (کان کھول کر) سنیں گے اور (آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر) دیکھیں گے لیکن ظالم لوگ آج کھلی گمراہی میں (غرق) ہیں |
Muhammad Taqi Usmani جس روز یہ ہمارے پاس آئیں گے اس دن یہ کتنے سننے والے اور دیکھنے والے بن جائیں گے۔ لیکن یہ ظالم آج کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس دن جب ہمارے پاس آئیں گے تو خوب سنیں اور دیکھیں گے لیکن یہ ظالم آج کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا ہیں |