Quran with Hindustani translation - Surah Al-Baqarah ayat 18 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿صُمُّۢ بُكۡمٌ عُمۡيٞ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُونَ ﴾
[البَقَرَة: 18]
﴿صم بكم عمي فهم لا يرجعون﴾ [البَقَرَة: 18]
| Muhammad Junagarhi Behray goongay andhay hain. Pus woh nahi lottay |
| Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim behre gonge andhe hai, pus wo nahi lauthte |
| Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں سو وہ نہیں پھریں گے |
| Muhammad Tahir Ul Qadri یہ بہرے، گونگے (اور) اندھے ہیں پس وہ (راہِ راست کی طرف) نہیں لوٹیں گے |
| Muhammad Taqi Usmani وہ بہرے ہیں گونگے ہیں، اندھے ہیں چنانچہ اب وہ واپس نہیں آئیں گے۔ |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ سب بہرےً گونگے اور اندھے ہوگئے ہیں اور اب پلٹ کر آنے والے نہیں ہیں |