Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 18 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿صُمُّۢ بُكۡمٌ عُمۡيٞ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُونَ ﴾
[البَقَرَة: 18]
﴿صم بكم عمي فهم لا يرجعون﴾ [البَقَرَة: 18]
Abul Ala Maududi Yeh behre hain, gungay hain, andhey hain, yeh ab na paltenge |
Ahmed Ali بہرے گونگے اندھے ہیں سو وہ نہیں لوٹیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے |
Mahmood Ul Hassan بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں سو وہ نہیں لوٹیں گے [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi پس وہ ایسے بہرے، گونگے اور اندھے ہیں کہ اب (گمراہی سے راہِ ہدایت کی طرف) نہیں لوٹیں گے۔ |