×

اگر تمہیں خوف ہو تو پیدل ہی سہی یا سوار ہی سہی، 2:239 Hindustani translation

Quran infoHindustaniSurah Al-Baqarah ⮕ (2:239) ayat 239 in Hindustani

2:239 Surah Al-Baqarah ayat 239 in Hindustani (الباكستانية)

Quran with Hindustani translation - Surah Al-Baqarah ayat 239 - البَقَرَة - Page - Juz 2

﴿فَإِنۡ خِفۡتُمۡ فَرِجَالًا أَوۡ رُكۡبَانٗاۖ فَإِذَآ أَمِنتُمۡ فَٱذۡكُرُواْ ٱللَّهَ كَمَا عَلَّمَكُم مَّا لَمۡ تَكُونُواْ تَعۡلَمُونَ ﴾
[البَقَرَة: 239]

اگر تمہیں خوف ہو تو پیدل ہی سہی یا سوار ہی سہی، ہاں جب امن ہوجائے تو اللہ کا ذکر کرو جس طرح کہ اس نے تمہیں اس بات کی تعلیم دی جسے تم نہیں جانتے تھے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: فإن خفتم فرجالا أو ركبانا فإذا أمنتم فاذكروا الله كما علمكم ما, باللغة الباكستانية

﴿فإن خفتم فرجالا أو ركبانا فإذا أمنتم فاذكروا الله كما علمكم ما﴾ [البَقَرَة: 239]

Muhammad Junagarhi
Agar tumhen khof ho to paidal hi sahih ya sawari hi sahih haan jab aman hojaye to Allah ka zikar kero jiss tarah ka uss ney tumhen uss baat ki taleem di jissay tum nahi jantay thay
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim
agar tumhe khauf ho to paidal hee sahi ya sawaar hee sahi, haan jab aman ho jaaye to Allah ka zikr karo jis tarah ke us ne tumhe us baath ki taleem di jise tum nahi jaante thein
Muhammad Karam Shah Al Azhari
پھر اگر تم کو ڈر ہو (دشمن وغیرہ کا ) تو پیادہ یا سوار (جیسے بن پڑے) پھر جب تمہیں امن حاصل ہوجائے تو یاد کرو اللہ تعالیٰ کو جس طرح اس نے سکھایا ہے ، تمہیں جو تم جانتے نہیں تھے۔
Muhammad Tahir Ul Qadri
پھر اگر تم حالتِ خوف میں ہو تو پیادہ یا سوار (جیسے بھی ہو نماز پڑھ لیا کرو)، پھر جب تم حالتِ امن میں آجاؤ تو انہی طریقوں پر اللہ کی یاد کرو جو اس نے تمہیں سکھائے ہیں جنہیں تم (پہلے) نہیں جانتے تھے
Muhammad Taqi Usmani
اور اگر تمہیں (دشمن کا) خوف لاحق ہو تو کھڑے کھڑے یا سوار ہونے کی حالت ہی میں (نماز پڑھ لو) پھر جب تم امن کی حالت میں آجاؤ تو اللہ کا ذکر اس طریقے سے کرو جو اس نے تمہیں سکھایا ہے جس سے تم پہلے ناواقف تھے۔
Syed Zeeshan Haider Jawadi
پھر اگر خوف کی حالت ہو تو پیدل ًسوار جس طرح ممکن ہو نماز اداکرو اور جب اطمینان ہوجائے تو اس طرح ذکر خدا کرو جس طرح اس نے تمہاری لاعلمی میں تمہیں بتایا ہے
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek