Quran with Hindustani translation - Surah Al-Baqarah ayat 241 - البَقَرَة - Page - Juz 2
﴿وَلِلۡمُطَلَّقَٰتِ مَتَٰعُۢ بِٱلۡمَعۡرُوفِۖ حَقًّا عَلَى ٱلۡمُتَّقِينَ ﴾
[البَقَرَة: 241]
﴿وللمطلقات متاع بالمعروف حقا على المتقين﴾ [البَقَرَة: 241]
Muhammad Junagarhi Tallaq waliyon ko achi tarah faeeda dena perhezgaron per lazim hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim talaaq waaliyo ko acchi tarah fayeda dena parhezgaaro par laazim hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور (اسی طرح) جن کو طلاق دی گئی انکو خرچ دینا چاہیے مناسب طور پر ۔ یہ واجب ہے پرہیزگاروں پر ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور طلاق یافتہ عورتوں کو بھی مناسب طریقے سے خرچہ دیا جائے، یہ پرہیزگاروں پر واجب ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور مطلقہ عورتوں کو قاعدے کے مطابق فائدہ پہنچانا متقیوں پر ان کا حق ہے۔ (ٍ) |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور مطلقہ عورتوں کو دستور کے مطابق کچھ خرچہ دینا، یہ متقی لوگوں کی ذمے داری ہے |