Quran with Hindustani translation - Surah Al-Baqarah ayat 5 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿أُوْلَٰٓئِكَ عَلَىٰ هُدٗى مِّن رَّبِّهِمۡۖ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ ﴾
[البَقَرَة: 5]
﴿أولئك على هدى من ربهم وأولئك هم المفلحون﴾ [البَقَرَة: 5]
Muhammad Junagarhi Yehi log apney rab ki taraf say hidayat per hain aur yehi log falah aur nijat paney walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yahi log apne rub ki taraf se hidaayath par hai aur yahi log falaah aur najaath paane wale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وُہی لوگ ہدایت پر ہیں اپنے رب (کی توفیق) سے اور وہی دونوں جہان میں کامیاب ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہی اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور وہی حقیقی کامیابی پانے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یہ ہیں وہ لوگ جو اپنے پروردگار کی طرف سے صحیح راستے پر ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے پروردگار کی طرف سے ہدایت کے حامل ہیں اور فلاح یافتہ اور کامیاب ہیں |